تہران میں نزول رحمت خدا + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران کا موسم بہت ہی خوشگوار ہو گیا ہے۔
بارش کی وجہ سے موسم بہت دلفریب ہو گیا ہے اور رحمت خدا نے تہران سمیت ایران کے متعدد علاقوں کو اپنے آغوش میں لے لیا ہے۔
ٹیگس