قیادت کی حمایت اور فتنہ پروری کے خلاف مظاہرے جاری ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358134-قیادت_کی_حمایت_اور_فتنہ_پروری_کے_خلاف_مظاہرے_جاری_ویڈیو
ایران میں ہوئے حالیہ مظاہروں کے دوران بلوا اور توڑ پھوڑ کرنے والے سامراجی آلۂ کار شرپسند عناصر کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔روزانہ ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں نظام اسلامی اور اسکی قیادت کی حمایت میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل کر ایران دشمن طاقتوں اور اندرون ملک ان کے نمکخواروں کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت سے اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴ Asia/Tehran