ایران میں اہل سنت کی سب سے بڑی مسجد ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i359135-ایران_میں_اہل_سنت_کی_سب_سے_بڑی_مسجد_ویڈیو
ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں مجموعی طور پر ۷۵ ہزار سے زائد مساجد ہیں جن میں سے قریب دس ہزار مساجد اہل سنت حضرات کی ہیں۔ مکی مسجد کا شمار ایران کی بڑی اور نہایت خوبصورت مساجد میں ہوتا ہے۔ یہ مسجد ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے مرکز زاہدان میں واقع ہے۔اس مسجد میں ایک ساتھ پچاس ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ Asia/Tehran