انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361631-انقلاب_اسلامی_کی_اکتالیسویں_سالگرہ_پر_رہبر_انقلاب_اسلامی_کا_خطاب_تصاویر
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عشرۂ فجر اور انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے بدھ کی صبح ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کے علاوہ کچھ فوجی اور سول اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ Asia/Tehran
  • انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر