ریگزاروں سے خراج عقیدت پیش کیا گیا شہید قاسم کو! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361962-ریگزاروں_سے_خراج_عقیدت_پیش_کیا_گیا_شہید_قاسم_کو!_ویڈیو
ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ خاتون فاطمہ عبادی نے اپنی شاندار آرٹ کے ذریعے سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کو انوکھا خراج عقیدت پیش کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ Asia/Tehran