بچ پانا مشکل ہے کورونا کا! ۔ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶ Asia/Tehran
ایران میں ملکی سطح پر لاکھوں ڈاکر، نرسیں، فوجی جوان، اور علما سمیت مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے رضاکار افراد سرگرم عمل ہیں تاکہ جلد از جلد ملک سے کورونا کا خاتمہ کر سکیں۔
ٹیگس