1399 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i363566-1399_کا_پہلا_سورج_نئی_امیدوں_اور_امنگوں_کے_ساتھ_طلوع
الوداع 1398 اور خوش آمدید 1399، سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کے لئے نئے شمسی سال میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹ Asia/Tehran
  • 1399 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع

الوداع 1398 اور خوش آمدید 1399، سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کے لئے نئے شمسی سال میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔

امن کی امیدوں، خوشحالی کی تمناؤں اور نیک ارادوں کے ساتھ نئے ہجری شمسی سال 1399 کا پہلا سورج آج صبح اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوا اور خوشیوں، تلخیوں، کارناموں، شکستوں، فتوحات اور ناکامیوں کے ساتھ حسین یادوں کو پیچھے چھوڑ کر1398 رخصت ہو گیا۔

سحرعالمی نیٹ ورک اپنے سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کوعید نوروزاور بہار کی  آمد کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔