کورونا کے مریضوں کو امام رضا علیہ السلام کا تبرک+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i363808-کورونا_کے_مریضوں_کو_امام_رضا_علیہ_السلام_کا_تبرک_ویڈیو
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر چڑھائے جانے والے پھول، کورونا وائرس کے مریضوں میں تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ Asia/Tehran

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر چڑھائے جانے والے پھول، کورونا وائرس کے مریضوں میں تقسیم کئے جا رہے ہیں۔

تسنیم نیوز ایجنسی کے رپورٹ اردلان،  حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے پھول مریضوں میں تقسیم کرنے والے رضاکاروں کے ساتھ اسپتال گئے جہاں کورونا کے مریضوں کو رکھا گیا ہے۔

روضے کا تبرک اور پھول پا کر مریضوں کو حوصلے بڑھے اور ساتھ ہیں وہ جذباتی بھی ہوگئے۔