ماسکو میں بریکس کے پہلے سیاحتی اجلاس میں ایران سمیت تنظیم کے نو رکن ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی ۔
عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کے لیے نیا مشن بھیجنےکو تیار ہیں جس کے لیے چین تعاون کرے۔
تین اپریل 2022 بروز اتوار سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح شہر شیزار میں کورونا وباء کی وجہ سے دو سے بند رہنے کے بعد اسکولوں کو تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگيا ہے جبکہ گذشتہ دو برسوں میں اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں آن لائن برقرار رہی ہیں۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے رہبر انقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کورونا کے مقابلے کے لیے مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے منصب صدارت سنبھالنے کے بعد آج پہلے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی ہے۔
فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے اور صرف چند صوبوں کی صورت حال ذرا الگ بنی ہوئی ہے۔
صدر ایران نے کہا ہے کہ آج ہم کئی طرح کی کورونا ویکسین بنانے پر قادر ہیں جو ہمارے جوانوں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
ہندوستان میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور دن بدن خوفناک شکل اختیار کر رہا ہے۔
ہندوستان میں جان لیوا ور مہلک ترین کورونا وائرس کا قہر اور اس کا تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔