کورونا وائرس سے جنگ کے لئے ایران کی فوج تیار
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i363829-کورونا_وائرس_سے_جنگ_کے_لئے_ایران_کی_فوج_تیار
بائیولوجیکل حملے کے امکانات کے مد نظر ایران نے کورونا وائرس سے مقابلے کے فوجی مشقیں کی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ Asia/Tehran

بائیولوجیکل حملے کے امکانات کے مد نظر ایران نے کورونا وائرس سے مقابلے کے فوجی مشقیں کی ہیں۔

ایران کی سپاہ پاسداران کی زمینی فورس نے اس خطرناک وائرس سے مقابلے کے لئے فوجی مشقیں کی ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے بارے میں ماہرین کے اقوال کا حوالہ دیتے ہوئے بائیولوجیکل حملے کے امکانات ظاہر کئے تھے۔