مولا رضا (ع) کا فیض اسپتالوں تک پہونچ رہا ہے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i364103-مولا_رضا_(ع)_کا_فیض_اسپتالوں_تک_پہونچ_رہا_ہے_تصاویر
آستان قدس رضوی یا روضۂ امام رضا علیہ السلام کی جانب سے ایران کے مختلف شہروں میں زیر علاج بیماروں بالخصوص کورونا بیماروں اور وہاں کے میڈیکل اسٹاف کے لئے خاص تبرکات اور پرچم رضوی کی زیارت کا انتظام کیا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ Asia/Tehran
  • مولا رضا (ع) کا فیض اسپتالوں تک پہونچ رہا ہے ۔ تصاویر