کورونا کو شکست دینے اور دلانے والے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i364263-کورونا_کو_شکست_دینے_اور_دلانے_والے_تصاویر
ایران؛ دارالحکومت تہران میں زیر تعمیر مغربی ایشیا کے سب سے بڑے شاپنک سینٹر ایران مال کے ایک بڑے حصہ کو کورونا متاثرین کے علاج کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے، جہاں فی الحال قریب دوہزار بیڈ اس وبائی بیماری کی لپیٹ میں آنے والوں کی خدمت کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ Asia/Tehran
  • کورونا کو شکست دینے اور دلانے والے ۔ تصاویر