عید الفطر کے موقع پر امام رضا علیہ السلام حرم مبارک کی جھلکیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i366546-عید_الفطر_کے_موقع_پر_امام_رضا_علیہ_السلام_حرم_مبارک_کی_جھلکیاں
عرصۂ دراز کے بعد آج عید الفطر کے موقع پر مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس سے ایسی تصاویر منظر عام پر آئی ہے جن میں خدام اور زائرین کو محدود تعداد میں حرم کے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱ Asia/Tehran