شہید قاسم سلیمانی تباہ کن میزائل تیار کر لیا گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i371266-شہید_قاسم_سلیمانی_تباہ_کن_میزائل_تیار_کر_لیا_گیا
آج صدر جمہوریہ ڈاکٹر روحانی کے ہاتھوں حاج قاسم سلیمانی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی جسے بہت کم وقت میں چلانے کے لیے آمادہ اور فائر کیا جا سکتا ہے۔ یہ میزائل تیز رفتاری کے ساتھ ریڈار کی رینج میں آئے بغیر چودہ سو کلومیٹر کی حدود میں طے شدہ ہدف کو پوری اکیوریسی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ بیلسٹک میزائل مکمل طور پر ٹیکٹیکل ہے اور دنیا میں مروجہ میزائلوں کے برخلاف ایرو ڈائنامک کنٹرول سسٹم پر استوار ہے جس کی دنیا میں کوئی مثال موجود نہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ Asia/Tehran

آج صدر جمہوریہ ڈاکٹر روحانی کے ہاتھوں حاج قاسم سلیمانی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی جسے بہت کم وقت میں چلانے کے لیے آمادہ اور فائر کیا جا سکتا ہے۔ یہ میزائل تیز رفتاری کے ساتھ ریڈار کی رینج میں آئے بغیر چودہ سو کلومیٹر کی حدود میں طے شدہ ہدف کو پوری اکیوریسی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ بیلسٹک میزائل مکمل طور پر ٹیکٹیکل ہے اور دنیا میں مروجہ میزائلوں کے برخلاف ایرو ڈائنامک کنٹرول سسٹم پر استوار ہے جس کی دنیا میں کوئی مثال موجود نہیں۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھئے: قاسم سلیمانی اور ابو مہدی نامی تباہ کن میزائیل تیار کر لئے گئے