ایران کے مختلف شہروں میں عزادری سید الشہداء کے مناظر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i371763-ایران_کے_مختلف_شہروں_میں_عزادری_سید_الشہداء_کے_مناظر_ویڈیو
کورونا وائرس کی وبا بھی حسینیوں کے راستے میں رکاوٹ نہ بن سکی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲ Asia/Tehran

کورونا وائرس کی وبا بھی حسینیوں کے راستے میں رکاوٹ نہ بن سکی۔

ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں طبی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے عزاداری سید الشہداء منائی جا رہی ہے۔

ہر شہر اور قصبے میں عزاداران مظلوم کربلا حضرت فاطمہ زہراء کو ان کے لال کا پرسہ دے رہے ہیں۔