-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
جذبۂ حسینی مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳پاکستان میں عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ایران کے مختلف شہروں میں عزادری سید الشہداء کے مناظر+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲کورونا وائرس کی وبا بھی حسینیوں کے راستے میں رکاوٹ نہ بن سکی۔
-
سعودی عرب میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے مشرق میں عزاداران حسینی کے خلاف سخت رویہ اپناتے ہوئے سخت ترین اقدامات شروع کئے ہیں۔
-
ایران میں محرم کا چاند نظر آگیا مجالس عزا کا سلسلہ شروع
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶ایران میں آج رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔