Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱ Asia/Tehran

ایران میں طبی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے عزاداری سید شہداء کی جا رہی ہے۔

عاشور کے دن پورا ایران سیاہ پوش ہے اور ہر طرف سے یا حسین ع اور لبیک یا حسین ع کی صدائیں آ رہی ہیں۔ 

 
 

 

ٹیگس