سلیمانی کے خون کی قسم+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i378622-سلیمانی_کے_خون_کی_قسم_ویڈیو
جنرل قاسم سلیمانی، جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ایک ترانہ جاری کیا ہے جس کا عنوان ہے سلیمانی کے خون کی قسم۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹ Asia/Tehran

جنرل قاسم سلیمانی، جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ایک ترانہ جاری کیا ہے جس کا عنوان ہے سلیمانی کے خون کی قسم۔

عربی میں جاری ہونے والے اس ویڈیو میں جنرل قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام لینے اور ان کے خوابوں کو پورا کرنے کی قسم کھائی جا رہی ہے۔ 

اس ویڈیو میں جنرل قاسم سلیمانی کی قربانیوں اور ان کے جہاد پر بھی نظر ڈالی گئی ہے۔