ایران نے پھر دکھائی طاقت+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i378811-ایران_نے_پھر_دکھائی_طاقت_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

امریکا اور صیہونی حکومت حالیہ دنوں میں ایران کو مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں اور یہ قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ ٹرمپ اپنے دور حکومت کے آخری دنوں میں کچھ بھی کر سکتے ہیں لیکن ایران نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے بتا دیا کہ ہر جارح کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔