ایران میں بھی ٹریکٹر ریلی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i380911-ایران_میں_بھی_ٹریکٹر_ریلی_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران میں 22 بہمن مطابق 10 فروری کو انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایک ٹریکٹر ریلی بھی شامل رہی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران میں 22 بہمن مطابق 10 فروری کو انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایک ٹریکٹر ریلی بھی شامل رہی۔

اس بار کوویڈ-19 کی وجہ سے یہ ریلیاں کاروں، موٹر سائیکلوں اور ٹریکٹر کے ذریعے نکالی گئیں۔ ایران کے نکا شہر کی کسان برادری نے اس موقع پر ٹریکٹر ریلی نکالی جو اپنے آپ میں بے نظیر تھی۔