ایرانی انجینئروں کی ایک اور کامیابی، مردہ ہیلی کاپٹروں کو زندہ کیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i381267-ایرانی_انجینئروں_کی_ایک_اور_کامیابی_مردہ_ہیلی_کاپٹروں_کو_زندہ_کیا
عرصۂ دراز سے خاک کھا رہے ہیلی کاپٹروں کو ایران کے مومن انجینئروں نے حیات نو بخش دی ہے۔ تمام تر ظالمانہ اور شدیدترین پابندیوں کے باوجود، ایران کے نوجوان انجینئروں نے متعدد ہیلی کاپٹروں کا مکمل طور پر اوورہال کر کے انہیں مختلف آپریشنز کے لائق بنا دیا اور دنیا کو یہ بتایا کہ اگرکوئی قوم صالح قیادت کے ہمراہ ہو کر اپنی توانائیوں پر تکیہ کرے تو اُس کے سامنے راستے کھلتے چلے جاتے ہیں۔ حیات نو حاصل کرنے والے ان آہنی پرندوں کی تقریب رونمائی میں ایران کے وزیر نقل و حمل محمد اسلامی حاضر ہوئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ Asia/Tehran
  • ایرانی انجینئروں کی ایک اور کامیابی، مردہ ہیلی کاپٹروں کو زندہ کیا