ایرانی فلم گورکن نے دنیا میں دھوم مچادی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i385489-ایرانی_فلم_گورکن_نے_دنیا_میں_دھوم_مچادی
ایرانی فلم گورکن نے امریکہ کے سائڈ ریور فلم فیسٹول میں چار اہم ایوار ڈ حاصل کرکے دنیا میں دھوم مچادی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰ Asia/Tehran
  • ایرانی فلم گورکن نے دنیا میں دھوم مچادی

ایرانی فلم گورکن نے امریکہ کے سائڈ ریور فلم فیسٹول میں چار اہم ایوار ڈ حاصل کرکے دنیا میں دھوم مچادی۔

ہمارے نمائندے کے مطابق، سائڈ ریور انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی اختتامی تقریب پیر کو آن لائن منعقد ہوئی اور ایرانی فلم گورکن کو بہترین فلم، بہترین اداکارہ، بہترین گروپ اداکاری اور تماشائیوں کی منتخب فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔

ریور سائڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹول ، سن دوہزار دو سے ہرسال  امریکہ میں ہوتا ہے ۔

کیلی فورنیا میں ہونے والے اس فلم فیسٹول میں مختلف شعبوں میں دنیا بھر سے سیکڑوں فلمیں شریک ہوتی ہیں۔