اطباء، طبیبِ کائنات کی بارگاہ میں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i385548-اطباء_طبیبِ_کائنات_کی_بارگاہ_میں_ویڈیو
گزشتہ شب دوسری شب قدر اور وصی رسول، عدل مجسم، اب الحسنین (ع)، امیر المومنین حضرت علی سلام اللہ علیہ کی شب شہادت کی مناسب پر ایران کے چپے چپے پر فرزندان اسلام و قرآن اپنے معبود حقیقی کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور اپنے لئے سامان بخشش فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مولا و مقتدیٰ کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ اس درمیان ایران کے شہر شیراز سے بھی ایک ویڈیو سامنے آئی جہاں پاسبان صحت، ڈاکٹروں اور نرسوں نے اعمال شب قدر کا خصوصی اہتمام کیا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ Asia/Tehran