رہبر انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i386867-رہبر_انقلاب_اسلامی_کا_پارلیمنٹ_کے_نمائندوں_سے_آن_لائن_خطاب
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔

 رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہو گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کی ایک سالہ کارکردگی کے بارے میں رپورٹ پیش کی جس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب میں موجودہ حالات پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔

کورونا وائرس کی وجہ سے اس مرتبہ یہ ملاقات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہو رہی ہے۔

 رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی تفصیلات تھوڑی دیربعد ۔۔۔۔