وزیر خارجہ ایران کی فرزندان رسول (ص) کے حرم مبارک میں حاضری۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i392228-وزیر_خارجہ_ایران_کی_فرزندان_رسول_(ص)_کے_حرم_مبارک_میں_حاضری_ویڈیو
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان جو دو روز قبل عراق میں ہوئے علاقائی حمایت کے زیر عنوان بین الاقوامی اجلاس شرکت کے لئے بغداد کے دورے پر تھے، فرزندان رسول امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے مزار اقدس پر نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضر ہوئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷ Asia/Tehran