-
ایران کے حوالے سے برطانیہ کے موقف "صفر افزودگی" پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر برطانیہ کا مؤقف ایران کی "صفر افزودگی" ہے تو پھر ہمارے پاس اس بارے میں بات کرنے کے لیے مزید کوئی نکتہ نہیں بچے گا۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی، دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کی عکاسی: ملائیشیا
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی کو دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواوسطہ مذاکرات کی تاریخ کو قبول نہیں کیا
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا موضوع ایسا معاملہ ہے جس پر گفتگو کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: کینیڈا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲کینیڈا کی نئی وزیر خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
ایران اور امریکہ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات میں باہمی دلچسی کے امور کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران امریکا بالوسطہ مذاکرات، آگے کیا ہو گا وزیر خارجہ عراقچی نے دی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸ایران اور امریکا دونوں نے بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کو تعمیری بتایا ہے۔
-
ایران خطے میں امن و استحکام کو اہمیت دیتا ہے؛ عراقچی
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے اپنی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر، دونوں فریقوں کے مواقف ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہوئے
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چوتھے دور کے بالواسطہ مذاکرات کو پیشرفت سے تعبیر کیا ہے۔