عراق کے الفتح الائنس نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم مصطفی الکاظمی اپنے خلاف قانونی کارروائی کے خوف سے متحدہ عرب امارات فرار کر گئے ہیں۔
ایک عراقی سیاست داں کا کہنا ہے کہ مصطفی الکاظمی اپنے تحفظ کے لیے امریکی سفارت خانے گئے تھے۔
عراق کے وزیراعظم نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی دھڑوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کے سیاسی بحران کا حل اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر صداقت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس لوٹنا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کے وزیر اعظم نے اربعین کے عظیم الشان اجتماع کو کامیابی اور بغیر کسی حادثے کے منعقد کرنے پر سیکیورٹی اداروں اور اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ۔
سحر نیوز رپورٹ
الصدر تحریک کے سربراہ کی اپنے حامیوں سے گرین زون خالی کرنے کی اپیل کے بعد عراق میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں اور ملک گیر کرفیو اٹھالیا گیا ہے۔