ایرانی انٹیلیجنس نے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام بنایا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i393100-ایرانی_انٹیلیجنس_نے_دہشتگردوں_کا_منصوبہ_ناکام_بنایا
ایرانی انٹیلیجنس کا کارنامہ، دشمن سے وابستہ دہشتگردوں کا ایک خطرناک نیٹ ورک تباہ کر دیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran
  • ایرانی انٹیلیجنس نے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام بنایا

ایرانی انٹیلیجنس کا کارنامہ، دشمن سے وابستہ دہشتگردوں کا ایک خطرناک نیٹ ورک تباہ کر دیا گیا۔

ایرانی انٹلیجنس کی خصوصی یونٹ کی کوششوں سے دشمن ملک سے وابستہ دہشتگردوں کی ایک خطرناک ٹیم تباہ کر دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق، دہشتگردوں کی یہ ٹیم ملک کے حساس مراکز کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتی تھی، جو خفیہ انٹیلیجنس دستوں کی بر وقت کاروائی سے ناکام ہوگئی۔

اس حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔