اور اچانک، زمین سے میزائیل نکلے اور دشمنوں پر برسنے لگے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i398351-اور_اچانک_زمین_سے_میزائیل_نکلے_اور_دشمنوں_پر_برسنے_لگے_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشق کا آخری مرحلہ کل مکمل کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشق کا آخری مرحلہ کل مکمل کیا۔

 اس آخری مرحلے میں ایک ہی ہدف پر 16 میزائل فائر کئے گئے جس سے ایران کے دشمنوں کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے زمین سے اچانک میزائل نکلتے ہيں اور اہداف پر برسنے لگتے ہیں۔ 

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیر کے روز سے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں صوبہ ہرمزگان، بوشہراور خوزستان کے ساحلی علاقوں میں، مشترکہ فوجی مشقوں کاآغاز کیا تھا جس میں بری ، بحری اور فضائی دستوں کے علاوہ عوامی رضاکار فورس بسیج کے بعض یونٹوں نے حصہ لیا۔