ماسکو کی جامع مسجد میں صدر ایران کی حاضری+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i399829-ماسکو_کی_جامع_مسجد_میں_صدر_ایران_کی_حاضری_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد ملک واپس آ گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد ملک واپس آ گئے۔

روس کے کامیاب دورے کے دوران انہوں نے اہم روسی ہم منصب سے 3 گھنٹے مسلسل گفتگو کی جس میں اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا

انہوں نے اس دورے کے دوران ماسکو کی جامع مسجد کا بھی دورہ کیا اور نمازیوں کو خطاب کیا۔ 

انہوں نے ماسکو کی سرکاری یونیورسٹی کا بھی معائنہ کیا اور طلبہ و طالبات سے ملاقات کی۔