جشن مولود کعبہ مبارک، پوری دنیا میں علی علی... ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷ Asia/Tehran
جشن مولود کعبہ کے موقع پر ایران اسلامی سراپا جشن و نور وسرور ہے اور ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں مولائے کائنات کا جشن ولادت باسعادت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اسی مناسبت سے مولا علی (ع) کے سلسلے میں ایک خوبصورت آواز اور تصویر کے ساتھ تیار کی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔
ٹیگس