علی کی یاد میں ’’نور علیٰ نور‘‘ ورکشاپ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i401072-علی_کی_یاد_میں_’’نور_علیٰ_نور_ورکشاپ
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر تہران میں روڈ کے کنارے ایک پارک میں ’’نور علیٰ نور‘‘ کے زیر عنوان ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کاتب، خطاط اور فنکار حضرات نے مولا علی علیہ السلام کے اسماء، القاب اور انکے مختصر اقوال تحریر کر کے انکے پروانوں کے درمیان تقسیم کئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran
  • علی کی یاد میں ’’نور علیٰ نور‘‘ ورکشاپ