ایران میں طیارہ حادثہ، 3 افراد شہید+ ویڈیو+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i401330-ایران_میں_طیارہ_حادثہ_3_افراد_شہید_ویڈیو_تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ آج صبح صوبہ تبریز میں گر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ آج صبح صوبہ تبریز میں گر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔

تبریز کے ہلال احمر کے صدرحمید منجم کا کہنا ہے کہ  بد قسمت طیارہ میلاد اسکول کی دیوار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں 2 پائلٹ اور ایک عام شہری شامل ہے۔ جس وقت طیارہ  اسکول کی دیوار سے ٹکرایا اس وقت اسکول میں کوئی نہیں تھا۔