تھائی لینڈ میں فوٹسال ٹورنامنٹ میں ایران کی سیکنڈ پوزیشن
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i402682-تھائی_لینڈ_میں_فوٹسال_ٹورنامنٹ_میں_ایران_کی_سیکنڈ_پوزیشن
ایران کی یوتھ فوٹسال ٹیم نے، تھائی لینڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ Asia/Tehran
  • تھائی لینڈ میں فوٹسال ٹورنامنٹ میں ایران کی سیکنڈ پوزیشن

ایران کی یوتھ فوٹسال ٹیم نے، تھائی لینڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

ایران کی یوتھ فوٹسال ٹیم سخت مقابلے کے بعد اس ٹورنا منٹ کے فائنل میچ کا نتیجہ میزبان ٹیم کے حوالے کرکے دوسرے نمبر پر رہی۔ ایران کی یوتھ فوٹسال ٹیم، منگولیا، میانمار اور عمان کو شکست دے کر، فائنل میں پہنچی تھی اور اس نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔