-
مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین، جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے عوام اور حکومتوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران کی انڈر 19 بیچ والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم نے دوسری بار ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
حماس کا انسانی اقدام، تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کی رہائی (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰فلسطینی مزاحمتی تحریک نے انسان دوستانہ اقدام کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کر دیا ہے۔
-
ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے
-
تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک 115 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
تھائی لینڈ میں گولڈن کوبرا مشقیں، 7 ہزار فوجی موجود
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳تھائی لینڈ گولڈن کوبرا مشقوں کے انعقاد کے لیے امریکہ اور دیگر درجنوں ممالک کے 7,000 سے زیادہ فوجیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
-
ایشیائی کک باکسنگ کے مقابلوں میں ایران کے دو طلائی تمغے
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳بروجرد کے کھیل اور نوجوانوں کے ادارے کے سربراہ سعید رشنو نے کہا ہے کہ 2 ایرانی خواتین حدیث نوذری اور فاطمہ مال اسد نے ایشیائی کک باکسنگ مقابلوں میں طلائی تمغے جیت لئے ہیں۔
-
تھائی لینڈ بحریہ کی کشتی الٹنے سے 31 فوجی لاپتہ، 75 کو بچا لیا گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳تھائی لینڈ نیوی کے ترجمان کے مطابق ایک بحری جنگی کشتی کے حادثے میں 31 فوجی لاپتہ ہوگئےہیں جب کہ 75کو بچا لیا گیا ہے، اس جنگی کشتی پر 106 افسر تعینات تھے۔
-
ایشیا کپ ٹیبل ٹینس میں ایران کی پہلی فتح
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶ایشیاکپ ٹیبل ٹیبل ٹینس میں ایران نے چین کو چار دو سے ہرادیا ہے۔
-
دھماکوں اور حملوں سے تھائی لینڈ لرز اٹھا
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸تھائی لینڈ کے مختلف مقامات پر دھماکوں اور آتشزدگی کی خبر ہے۔