تہران کے سب سے خوبصورت پل پر افطار کرتے روزہ دار۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i404128-تہران_کے_سب_سے_خوبصورت_پل_پر_افطار_کرتے_روزہ_دار_تصاویر
نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع معروف پل "طبیعت" پر روزہ داروں کے لئے افطاری کا انتطام کیا گیا۔ "طبیعت پل" اپنی منفرد ساخت اور خوبصورتی کی بنا پر قومی و عالمی سطح پر خاصی شہرت کا حامل ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۲ Asia/Tehran
  • تہران کے سب سے خوبصورت پل پر افطار کرتے روزہ دار۔ تصاویر