یزد میں غیر ملکی سیاح+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i410197-یزد_میں_غیر_ملکی_سیاح_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد سمیت متعدد علاقوں میں غیر ملکی سیاحوں کی رفت و آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد سمیت متعدد علاقوں میں غیر ملکی سیاحوں کی رفت و آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

سحر نیوز/ ایران: ویسے تو پورا ایران ہی تاریخی لحاظ سے بہت اہم ہے لیکن صوبہ یزد کی اپنی ایک خصوصیت ہے۔

ہر سال ہزاروں کی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح صوبہ یزد کا دورہ کرتے ہیں اور تاریخی مقامات کا دیدار کرتے ہیں۔