-
فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں: قالیباف
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں بلکہ صرف فلسطینی عوام کو حاصل ہے۔
-
طوفان الاقصی نے اسرائیل کے وجود کو خطرے میں ڈال دیا: ایرانی اسپیکر
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حماس اعلی وفد سے ملاقات کے دوران طوفان الاقصی آپریشن کو تاریخ کا رخ بدلنے والا ایک اہم موڑ قرار دیا۔
-
سب سے بڑا دشمن امریکا اور اسرائیل : عراقی وزیراعظم سے ساتھ ملاقات میں قالیباف کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری تبدیلیوں کے دوران ایران اور عراق کو مزید اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
-
نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری: اسپیکر قالیباف
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر کا "مکتب نصراللہ" کے زیرعنوان منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت نے ثابت کردیا کہ جرائم پیشہ صیہونی گینگ سے سازباز بے فائدہ ہے۔
-
آج کل مزاحمتی فورسز کے خوف و ہراس سے صیہونی حکام چین سے نہیں سوسکتے، قالیباف
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے کہا کہ مزاحمتی استقامت کے خوف و ہراس سے صیہونی حکمراں تل ابیب میں ایک رات بھی چین سے نہیں سو سکتے ہیں۔
-
لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے
-
ایران ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا: ایرانی اسپیکر
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بارہا کہا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر جارحیت کا پوری قوت کے ساتھ مناسب جواب دے گا۔
-
جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سوئيزرلینڈ کے شہر جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس شروع ہوگیا جو جمعرات تک جاری رہے گا۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دوره بیروت
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنے دوره لبنان میں اپنے لبنانی ہم منصب نبیہ بری اور لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچے اور پھر غاصب صیہونی حکومت کی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر جاری جارحیت سے تباہ شدہ عمارتوں کو نزدیک سے دیکھا۔