ایرانی حکام اوروحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i412640-ایرانی_حکام_اوروحدت_اسلامی_کانفرنس_کے_شرکاء_کی_رہبر_معظم_انقلاب_سے_ملاقات
عیدمیلادالنبی ﷺ اور ولادت امام صادق ؑ کے پرمسرت موقع پر ایرانی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سیدعلی خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷ Asia/Tehran
  • ایرانی حکام اور وحدت اسلامی کانفرنس شرکاء کی عیدمیلاد النبی ﷺ اور ولادت امام صادقؑ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
    ایرانی حکام اور وحدت اسلامی کانفرنس شرکاء کی عیدمیلاد النبی ﷺ اور ولادت امام صادقؑ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

عیدمیلادالنبی ﷺ اور ولادت امام صادق ؑ کے پرمسرت موقع پر ایرانی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سیدعلی خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی ہے۔

عیدمیلادالنبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر ایرانی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی  کانفرنس کے شرکاء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سیدعلی خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق عیدمیلادالنبی ﷺ اورولادت باسعادت امام جعفرصادقؑ کے موقع پر ایرانی قویہ مجریہ، مقننہ ،قویہ قضائیہ کے سربراہوں، اعلی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے آج جمعہ کی صبح رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سیدعلی خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی ہے۔