آذربائیجان کے سفارت خانے میں اس طرح داخل ہوا تھا حملہ آور+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i417584-آذربائیجان_کے_سفارت_خانے_میں_اس_طرح_داخل_ہوا_تھا_حملہ_آور_ویڈیو
ایران کے دار الحکومت تہران میں واقع جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملہ ہوا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran

ایران کے دار الحکومت تہران میں واقع جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملہ ہوا۔

سحر نیوز/ ایران: حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے پوچھ تاچھ ہو رہی ہے۔ 

اس حملے کے شروع سے ہی ویڈیوز سامنے آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور کس طرح سے سفارت خانے میں داخل ہوا