ایران میں جشن آزادی عروج پر+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
سحر نیوز/ ایران: گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔