ایرانی وزیر خارجہ کی جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i418565-ایرانی_وزیر_خارجہ_کی_جنرل_قاسم_سلیمانی_کی_جائے_شہادت_پر_حاضری_(ویڈیو)
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان گزشتہ شب عراق پہچنے کے بعد سب سے پہلے بغداد ایئرپورٹ کے قریب واقع قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے رفیقِ شفیق حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر پہنچے اور شہدا کے لئے فاتحہ خوانی کی اور بلندی درجات کی دعا کی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹ Asia/Tehran