اٹلی، اسکیٹ کے عالمی مقابلے، ایرانی کھلاڑیوں کی جیت
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i423130-اٹلی_اسکیٹ_کے_عالمی_مقابلے_ایرانی_کھلاڑیوں_کی_جیت
ایران کے اسکیٹ کے کھلاڑیوں نے اٹلی کے اوپن کپ کا سلور میڈل جیت لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴ Asia/Tehran
  • اٹلی، اسکیٹ کے عالمی مقابلے، ایرانی کھلاڑیوں کی جیت

ایران کے اسکیٹ کے کھلاڑیوں نے اٹلی کے اوپن کپ کا سلور میڈل جیت لیا۔

سحرنیوز/ایران: رپورٹ کے مطابق اٹلی کے لاکوئیلائی انٹرنیشنل اوپن کپ کے دوران ایرانی کھلاڑی آئیناز عباسی نے چاندی کا تمغہ جیتا اور نیوشا نصیری نے کانسی کا میڈل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔  یہ دو میڈل تین ہزار میٹر کے مقابلوں میں حاصل ہوسکے۔