-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ایک ایرانی نوجوان نے سعودی عرب میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ہیمر تھرو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
صدر ایران کی اسٹوڈنٹس اولمپکس جیتنے پر مبارکباد
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵صربیا اسٹوڈنٹس اولمپکس دو ہزار پچیس میں چھیاسی تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کرنے اور چمپیئن شپ جیتنے پر صدر ایران نے ایرانی طلبا اور طالبات کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی عالمی کپ میں پہنچ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹قومی خواتین کی ٹیبل ٹینس ٹیم کی کپتان ندا شہسواری نے قطر میں دوہزار پچیس کےورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایران نے ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ایران کی قومی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، سونے کے چار چاندی کا ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت کر تیسویں بار ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔
-
ایرانی پہلوان کو بہترین ریسلر کا ایوارڈ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ایک ایرانی پہلوان کو روس کے بین الاقوامی کشتی مقابلوں میں بہترین غیر ملکی پہلوان کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔
-
ایران ورلڈ بیچ کبڈی کا چیمپیئن
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ ایران نے جیت لی۔
-
ووشو ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ: ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴ووشو ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی ثنا پناہی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
پیرس پیرالمپکس میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری، ایران کےلئے مزید 3 سونے کے تمغے
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پیرالمپکس دو ہزار چوبیس کے نویں دن بھی ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری رہا اور ایرانی کھلاڑیوں نے یکے بعد دیگرے مزید تین سونے کے تمغے اپنے نام کئے۔
-
پیرس پیراولمپکس؛ ایرانی کھلاڑی کی شاندار کارکردگی، ایران کےلئے ایک اور سونے کا تمغہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرالمپک 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان ایک ہزار سال کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱اقوام متحدہ نے اسکواش کےعظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔