بحرین کے عالمی مقابلوں میں ایران کے "ویٹ لفٹنگ" کے پہلوانوں نے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے بحرین کے انٹرنیشنل مقابلے میں 5 گولڈ میڈل سمیت 8 میڈل جیت لیے۔
پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ ایران نے جیت لی۔
ووشو ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی ثنا پناہی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
پیرالمپکس دو ہزار چوبیس کے نویں دن بھی ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری رہا اور ایرانی کھلاڑیوں نے یکے بعد دیگرے مزید تین سونے کے تمغے اپنے نام کئے۔
ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرالمپک 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پیرس اولیمپک میں ایران کا دبدبہ جاری ہے اور ایران کے دامن میں ایک اور گولڈ میڈل آ گیا۔
ایرانی کھلاڑی حسن یزدانی نے پیرس اولمپکس 2024 میں فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلے میں اور مہران برخورداری نے تائیکوانڈو میں ایران کے لئے چاندی کے تمغے جیت لئے ہیں۔
صدر مملکت نے قومی تائیکوانڈو ٹیم کی رکن ناہید کیانی کو اولمپکس میں ایرانی خواتین کی تاریخ کا بہترین تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔