زاہدان؛ یوں کام تمام ہوا دہشتگردوں کا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i423589-زاہدان_یوں_کام_تمام_ہوا_دہشتگردوں_کا_(ویڈیو)
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں گزشتہ روز 4 دہشتگردوں نے تھانہ نمبر 16 پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ انکا مقابلہ شروع ہو گیا۔ پولیس کے آپریشن میں چاروں دہشتگرد ڈھیر ہو گئے جبکہ دو پولیس اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴ Asia/Tehran