امام رضا کے گنبد کا پرچم بدل گیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i425849-امام_رضا_کے_گنبد_کا_پرچم_بدل_گیا_ویڈیو
مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ مقدس پر لگے پرچم کو بدل دیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹ Asia/Tehran

مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ مقدس پر لگے پرچم کو بدل دیا گیا ہے۔

سحر نیوز/ ایران: 9 ربیع الاول امام مہدی علیہ السلام کی تاج پوشی کی مناسبت سے حرم امام رضا کے گنبد پر نصب پرچم کو بدل دیا گیا۔ 

ماہ محرم کے آغاز پر ہی گنبد پر سیاہ پرچم لگا دیا جاتا ہے جبکہ سوگ ختم ہونے پر سیاہ پرچم کو سبز پرچم سے بدل دیا جاتا ہے۔