ایران کی انڈر 19 وومن ٹیبل ٹینس ٹیم کیلئے چاندی کا تمغہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i432023-ایران_کی_انڈر_19_وومن_ٹیبل_ٹینس_ٹیم_کیلئے_چاندی_کا_تمغہ
ایران کی انڈرنائنٹین وومن ٹیبل ٹینس کی ٹیم نے ورلڈ وومن ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran
  • ایران کی انڈر 19  وومن ٹیبل ٹینس ٹیم کیلئے چاندی کا تمغہ

ایران کی انڈرنائنٹین وومن ٹیبل ٹینس کی ٹیم نے ورلڈ وومن ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

سحر نیوز/ ایران: ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ اوپن کنٹینڈر ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل لبنان میں ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں ایران کی انڈرنائنٹین ٹیبل ٹینس کھلاڑی الینا رحیمی نے اپنے ہندوستانی حریف کا مقابلہ کیا اور چاندی کا میڈل جیتنے میں کامیاب رہیں۔

الینا رحیمی نے لبنان کنٹینڈر ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں چاندی کا تمغہ جیت کر، نئے شمسی سال ميں اسلامی جمہوریہ ایران کو پہلا میڈل دلایا ۔