حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433487-حرم_امام_رضا_علیہ_السلام_کے_گنبد_پر_سیاہ_پرچم_لہرا_دیا_گیا
صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد حرم فرزند رسول، امام رضا (ع) کے گنبد پر پرچم عزا نصب کردیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )