امام خمینی(رح) کی برسی کے مرکزی پروگرام کی ایک جھلک (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433977-امام_خمینی(رح)_کی_برسی_کے_مرکزی_پروگرام_کی_ایک_جھلک_(ویڈیو)
آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ ان کے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴ Asia/Tehran